پنجاب حکومت پانی بچانے کیلئے ڈیمز کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، عثمان بزدار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پانی بچانے کیلئے ڈیمز کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، ڈیمز بننے سے ہزاروں ایکڑ اراضی کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکے گاورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر اپنا بیان دیتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ آبی وسائل بروئے کار لاکر پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنایا جا سکتا ہے۔عثمان بزدار نے کہا کہ پانی کے کم ہوتے ذخائر کو محفوظ بنانا قومی ذمہ داری ہے، ڈیمز اور آبی ذخائر بننے سے زیر زمین پانی کا لیول بھی بلند ہوگا۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ پانی قیمتی اثاثہ ہے، اسے کسی قیمت پر ضائع نہیں ہونے دیں گے۔اس نے خود کو دنیا کی پہلی سرقہ ویب سائٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے لاکھوں ریسرچ پیپرز تک سب کو رسائی فراہم کردی ہے۔ لندن پولیس کے سائبر پروٹیکشن افسر نے یونیورسٹیز پر زور دیاہے کہ وہ اپنے نیٹ ورکس پر ویب سائٹ کو بلاک کردیں کیونکہ سائنس حب یونیورسٹیز اور طلبہ دونوں کیلئے خطرہ ہے۔انھوں نے کہا کہ اگر آپ اپنی اسناد دکھانے کیلئے کسی بھی طرح سے اسے استعمال کریں گے تو سائنس حب یہ تفصیلات ہر پیپر میں استعمال کرے گا اور آپ کے ریسرچ پیپرز چوری کرنے کرنے کیلئے اسے استعمال کرے گا ۔فراڈ کے خلاف کارروائی کے شعبے کے سربراہ نے متنبہ کیا کہ آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو زیادہ خطرات لاحق ہیں۔ طلبہ کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس طرح کی ویب سائٹ تک رسائی غیرقانونی ہے کیونکہ یہ چوری شدہ املاک دانش پیش کرتی ہیں۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر