کترینہ کیف اور وکی کوشل کے پاس کون کون سی مہنگی گاڑیاں ہیں؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے مداحوں کو جہاں ان کی شادی کے باضابطہ اعلان کا انتظار ہے، آئے دن دونوں کی نجی زندگی سے متعلق نئے نئے انکشافات ہوتے ہیں۔ آج یہاں ایک نظر کترینہ کیف اور وکی کوشل کے پاس موجود مہنگی گاڑیوں پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان، اکشے کمار، عالیہ بھٹ کی طرح کترینہ کیف بھی ایک ہی نمبر پلیٹ والی متعدد کاروں کی مالک ہیں۔ ان میں سب سے مہنگی رینج روور ووگ ایل ڈبلیو بی ہےجوکہ انہوں نے 2019 میں خریدی تھی۔ اس کی قیمت تقریباً 2.5 کروڑ روپے ہے۔کترینہ کیف اور وکی کوشل کے پاس کون کون سی مہنگی گاڑیاں ہیں؟بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے کے بعد کترینہ نے سب سے پہلے ایک مرسڈیز ایم ایل 350 خریدی تھی جس کی قیمت تقریباً 50 لاکھ روپے تھی۔ اس گاڑی کا استعمال وہ شوٹنگ اور روزانہ کے سفر کے لیے اکثر استعمال کرتی ہیں۔کترینہ کیف اور وکی کوشل کے پاس کون کون سی مہنگی گاڑیاں ہیں؟اداکارہ کی مہنگی گاڑیوں کی فہرست میں 3.0 لیٹر V6 ڈیزل انجن والی آڈی Q7بھی موجود ہے، جس کی قیمت 67 سے80 لاکھ روپے ہے۔کترینہ کیف اور وکی کوشل کے پاس کون کون سی مہنگی گاڑیاں ہیں؟جبکہ اداکار وکی کوشل بھی مہنگی گاڑیاں رکھنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ وکی کوشل کو اکثر سفید مرسڈیز بینز جی ایل سی میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔کترینہ کیف اور وکی کوشل کے پاس کون کون سی مہنگی گاڑیاں ہیں؟اداکار وکی کوشل کی مہنگی گاڑیوں کی فہرست میں سیاہ رنگ کی چمکدار بی ایم ڈبلیو ایکس فائو(BMW X5) بھی شامل ہے۔کترینہ کیف اور وکی کوشل کے پاس کون کون سی مہنگی گاڑیاں ہیں؟واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شاہی شادی دسمبر کے پہلے ہفتے میں راجستھان کے علاقے اوائے مدھو پور کے سکس سینسز فورٹ برواڑا میں ہوگی جبکہ اداکارہ کا عروسی لباس مشہور فیشن ڈیزائنر سابیا ساچی نے ڈیزائن کیا ہے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر