4 دوستوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بنوں سے چار دوستوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، پولیس نے لاشیں ملنے کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق چاروں دوست دو ہفتے پہلے شکار کیلئے گئے تھے جو لاپتہ ہوئے تھے، گزشتہ روز وزیر اتمانزئی کے علاقے وڑیکی جانی خیل میں سین تانگہ میں قبرستان سے اُن کی لاشیں ملی ہیں۔مقتولین کی عمریں 14 سے 18 تک سال بتائی جاتی ہیں، چاروں دوست ایک ہی گاؤں ہندی خیل جانی خیل کے سکونتی ہیں جن کی شناخت عاطف اللّٰہ، احمد خان، رفعام اللّٰہ اور محمد رحیم خان ساکنان ہندی خیل جانی خیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر