سلمان خان کا نئے اداکاروں کوچیلنج

ممبئی(نیشنل ٹائمز)بالی وڈ کے سپراسٹارسلمان خان کا کہنا ہے کہ نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں3دہائیوں سے بالی وڈ پرسپراسٹاربن کر راج کرنے والےسلمان خان کا کہنا تھا کہ یہ مقام اوراسٹارڈم حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کی ہے۔55سال کی عمرمیں بھی بہت کام اورمحنت کرتا ہوں۔نئے اداکارمیری جگہ لینا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی۔ان کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔سلمان خان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹارز کا دورکبھی ختم نہیں ہوگا۔ ہردورمیں کوئی نہ کوئی اسٹارہوتا ہے۔ اسٹاربننے کے لئے سخت محنت اوربہت سی دوسری چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔نئے اداکاروں سے کہتا ہوں محنت کروبھائی ہم بھی50سال سے زیادہ کی عمرمیں محنت سے کام کررہے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر