بھارتی گلوکارارجیت سنگھ پاکستانی سنگرزکے مداح

ابو ظبی(نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ کے مشہورگلوکارارجیت سنگھ پاکستانی گلوکاروں کے مداح نکلے۔متحدہ عرب امارات میں لائیوکانسرٹ کے درمیان بالی ووڈ کے گلوکارارجیت سنگھ نے پاکستانی سنگرزکی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ ارجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ شفقت امانت علی اورخصوصا عاطف اسلم کی آوازاورگائیکی کے دیوانے ہیں۔ارجیت سنگھ نے مودی سرکار کے ہندوانتہاپسندوں کے ردعمل سے خوف زدہ ہوئے بغیرسوال کیا کہ پاکستانی گلوکاروں کوبھارت میں پرفارم کرنے کیوں نہیں دیا جاتا۔ پاکستانی گلوکاروں کوبھارت میں فن کا مظاہرہ کرنے کی اجازت دینی چاہئیے۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر