بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارت کو دہشت گردی کے ذریعے غیرمستحکم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مغربی سرحد (پاکستان) پر اپنے پڑوسی کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر اس نے اپنی حدود پار کی تو ہم صرف مزاحمت نہیں کریں گے بلکہ اس کی حدود میں سرجیکل اسٹرائیک کے ساتھ فضائی حملے بھی کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اپنے پڑوسی ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر