جان محمد جمالی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔نیب نے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔نیب نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ بلوچستان ہائیکورٹ کا 27 نومبر 2020 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔نیب نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ جان محمد جمالی نے بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی اختیار کا ناجائز استعمال کیا۔ اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے غیر قانونی بھرتیاں کی گئیں۔قومی احتساب بیورو نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں گریڈ 16 سے اوپر کے افسران کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا گیا۔نیب کے مطابق جان محمد جمالی نے کوآرڈینیشن آفیسر کے ذریعے بھرتیاں کرائیں۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ دیا



  تازہ ترین   
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر