کشمیری بچے بدترین بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار،رپورٹ

سرینگر(نیشنل ٹائمز)مقبوضہ کشمیرکے بچے بھارت کی بدترین ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بن رہے ہیں کشمیرمیڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے جنوری1989سے اب تک909کشمیری بچوں کوشہید کیا جبکہ 17سوسے زائد کشمیری بچے یتیم ہوئے۔رپورٹ کا مزید کہنا تھا کہ نہتے کشمیریوں پربھارتی فوج کی پیلیٹ گن فائرنگ اسکول اورکالج کے سیکڑوں طلبا اورطالبات زخمی ہوئے۔پیلیٹ گن کی فائرنگ سے بینائی کھونے والوں میں19ماہ،چارسال،8سال اور13سال تک کے بچے شامل ہیں۔بھارتی فورسزسیکڑوں کم عمرطلبا کوگرفتاربھی کرچکی ہیں۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر