بجلی سے اڑنے والے طیارے ” اڑان “بھرنے کے لیے تیار

لندن (نیوزڈیسک): برطانیہ میں بجلی سے اڑنے والا طیارہ جدل تیار کرلیا جائیگااور جلد ہی اس کی آزمائشی پرواز شروع ہونے والی ہے ۔ ایک ہائبرڈ طیارہ جو ہوور سے بھی زیادہ دھیمی آواز کا حامل ہے تیار کیا جائیگا ، جس کا مقصد ماحول دوست ہوائی سفر کی سہولت عوام کو مہیا کرنا ہے ۔ آکسفورڈ میں امپیریل وار میوزیم میں واقع فار دائر کمپنی کا ہدف ہے کہ 2026 تک یہ بائیو الیکٹرک طیارہ تجارتی پروازوں کے لیے تیار ہوجائے جو دہائی کے اختتام تک ایک مکمل ہوئی سواری کے لیے دستیاب ہو گا۔ مستقبل کا 18 سیٹر ہوائی جہاز ایک ٹرپل باکس ونگ سیٹ کا حامل ہے ، یہ جنگ عظیم اول کے مشہور اڑنے والے ریڈ بیرن سے مشابہہ ہے اور اس میں الیکٹرک موٹرز اور بائیو فیول کا مجموعہ شامل ہے ۔ الیکٹرک موٹرز ٹیک آف اور لینڈنگ سے شور کی آلودگی کو کم کرنے میں مدد ملے گی کیونکہ کمپنی کاربن نیوٹرل ٹیکنالوجی پر انحصار کرتی ہے ۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر