بھارتی اداکار راج کمار کی شادی کا کارڈ ‘لیک’ ہوگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی وڈ اداکار راج کمار راؤ اور اداکارہ پترالیکھا کی شادی کا کارڈ لیک ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے جس کے مطابق دونوں کی شادی آج 15 نومبر کے روز ہوگی۔اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکار نومبر میں شادی کرلیں گے تاہم تاریخ کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق اداکار جوڑے کی شادی کی تقریبات کیلئے بھارتی شہر چندی گڑھ میں اوبرائے سکھ ولاز ریزورٹ کا انتخاب کیا ہے، ریزورٹ کی ایک رات کیلئے بکنگ کی قیمت 6 لاکھ بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستانی روپوں کے حساب سے 14 لاکھ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔شادی کی تقریبات کیلئے منتخب کیے گئے ریزورٹ کے ارد گرد واقع جنگل میں سوئمنگ پولز، موسمی کھانے اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر