آسٹریلیا کی فائنل میں رسائی، ایرون فنچ کی قسمت نے بھرپور ساتھ دیا

دبئی(نیشنل ٹائمز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ٹاس کے حوالے سے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ خوش قسمت رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران سپر 12 مرحلے کے بعد دونوں سیمی فائنلز میں بھی ٹاس نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اور زیادہ تر دوسری بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں ہی فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔یو اے ای میں ٹاس کے حوالے سے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ بہت خوش قسمت رہے ہیں، ورلڈکپ کے آخری معرکے کے لیے جب ایرون فنچ اور کین ولیمسن میدان میں اترے تو آسٹریلیا کے کپتان نے ایک بار پھر ٹاس جیتنے میں کامیاب رہے۔ایرون فنچ پورے ایونٹ میں مجموعی طور پر 7 میں سے 6 ٹاس جیتنے میں کامیاب رہے تاہم اس کے برعکس کیوی کپتان کین ولیمسن صرف 2 بار ہی ٹاس جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔اس کے علاوہ آسٹریلیا کے کپتان گزشتہ 22 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں صرف 4 بار ٹاس ہارے ہیں جب کہ ورلڈکپ کے دوران صرف ایک بار انگلینڈ سے ٹاس ہارے جس میچ میں انہیں بری طرح شکست بھی ہوئی۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر