ہیری اور میگھن دوبارہ بھی انکشافات کرسکتے ہیں، رپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل شاہی خاندان کے ساتھ تعلقات بہتر نہ ہونے پر ایک مرتبہ پھر حالیہ انٹرویو کی طرح بات کرسکتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اگر شاہی خاندان کے ساتھ جوڑے کی بدنظمی جاری رہتی ہے تو ہیری اور میگھن چپ نہیں رہیں گے۔ جبکہ متنازع انٹرویو کے بعد سے اب تک شاہی خاندان میں سے کسی نے بھی میگھن سے رابطہ نہیں کیا ہے۔کچھ دن قبل شاہی جوڑے کی دوست امریکی صحافی گیل کنگ نے بتایا تھا کہ انہوں نے ہیری اور میگھن کو خیریت دریافت کرنے کے لیے کال کی تھی۔ یہ بات سچ ہے کہ ہیری نے اپنے بھائی اور والد سے بات کی ہے۔واضح رہے کہ اوپرا ونفرے کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہی خاندان کی نجی تفصیلات سامنے لانے پر میگھن اور ہیری پر تنقید کی جارہی ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر