پاکستان میں سب سے زیادہ خریدی جانیوالی گاڑیوں کی قیمت بڑھ گئی

مکوآنہ(نیشنل ٹائمز)اپاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتیں بڑھنے کی وجہ مہنگائی اور ڈالرکا ریٹ بڑھنا ہے.تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی کی آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ اکسٹھ ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 12 لاکھ چوہتر ہزار روپے ہوگئی۔ آلٹو وی ایکس ایل اے جی ایس کی قیمت میں ایک لاکھ 83 ہزار روپے کا اضافے سے نئی قیمت 17 لاکھ چار ہزار روپے، آلٹو وی ایکس آر کی قیمت میں ایک لاکھ تہتر ہزار کا اضافے کے بعد نئی قیمت پندرہ لاکھ آٹھ ہزار روپے ہوگئی ہے۔کلٹس اے جی ایس کی قیمت میں 2 لاکھ ستانوے ہزار کا اضافہ، نئی قیمت 22 لاکھ بہتر ہزار روپے، کلٹس وی ایکس ایل کی قیمت میں 2 لاکھ پچھتر ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 21 لاکھ پانچ ہزار روپے، ویگنار اے جی ایس کی قیمت 2 لاکھ چونسٹھ ہزار روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت 20 لاکھ چوبیس ہزار روپے ہوچکی ہے۔اسی طرح ویگنار وی ایکس ایل کی قیمت میں 2 لاکھ بیالیس ہزار روپے کا اضافہ،نئی قیمت 18 لاکھ باون ہزار روپے اور ویگنار وی ایکس آر کی قیمت میں 2 لاکھ تیس ہزار روپے کا اضافے سے نئی قیمت 17 لاکھ ساٹھ ہزار روپے ہوگئی۔ کی یا کی گاڑیوں میں 4 لاکھ روپے تک اضافہ ہواہے، صدر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہونڈا اوف ٹیوٹا کرولا کی گاڑیوں میں بھی 2 لاکھ سے 4 لاکھ روپے تک اضافہ ہوا ہے، گاڑیوب کی قیمتیں بڑھنے کیوجہ مہنگائی اور ڈالرکا ریٹ بڑھنا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق
وزیراعظم اور صدرِ ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان اور چین کا خطے میں امن اور سفارتی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ
دونوں ممالک میں بات چیت کا عمل جاری، ایران ڈیل چاہتا ہے: امریکی صدر
ایران جنگ رکوانے کا مشن، اسلام آباد میں 29، 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر