پاکستان بار کونسل نے الیکشن کمیشن کی حمایت کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان بار کونسل نے الیکشن کمیشن سے استعفے کے وفاقی حکومت کے مطالبے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالنے اور استعفے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔ایک اعلامیے میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں اپنی آئینی ذمہ داری ادا کی۔پاکستان بار کونسل کے مطابق سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری سے کرانے پر الیکشن کمیشن کا کردار قابل ستائش ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی دباؤ میں آئے بغیر اسی طرح ڈٹا رہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر