مریم نواز نے ڈسکہ الیکشن سے قبل کشیدگی پھیلائی، اسجد ملہی

این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار علی اسجد ملہی کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے ڈسکہ میں الیکشن سے قبل مرنے مارنے کی باتیں کرکے کشیدگی پھیلائی۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی اورعثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو کی۔علی اسجد ملہی نے کہا کہ ہمارے کپتان نے 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ میچ کا چیلنج دیا تھا، ہمیں امید ہے سپریم کورٹ ہمارے حق میں فیصلہ دے گی۔انہوں نے کہا کہ ڈھائی سال سے اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ حکومت کو ہی نہیں مانتے۔اس موقع پر عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ کیس زیرالتوا ہے ورنہ ہم بہت سی باتیں کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آر او کی درخواست میں فائرنگ کا ذکر ہی نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر