ویکسین شدہ غیر ملکیوں کیلئے امریکی سرحدیں کھل گئیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکا نے ویکسینیشن کرانے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے اپنی سرحدیں بیس ماہ بعد کھول دی ہیں۔نئے قوانین کے تحت غیر ملکی مسافروں کو پرواز سے قبل ویکسی نیشن کا ثبوت پیش کرنا ہوگا، سفر سے تین دن پہلے کورونا ٹیسٹ کا منفی نتیجہ حاصل کرنا ہو گا، رابطے کی معلومات متعلقہ حکام کو دینا ہوں گی، ایسے غیرملکی مسافروں کو قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔امریکی سرحدیں ابتدائی طور پر 20 ماہ قبل 2020 ءکے اوائل میں چین سے آنے والے مسافروں کے لیے بند کر دی گئی تھیں جس کے بعد یہ پابندیاں دیگر ممالک تک بڑھا دی گئیں۔واضح رہے کہ پابندی امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا کے پیش نظر 20 مارچ 2020ء سے لگائی تھی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر