مما آپ موٹی ہیں،ثانیہ مرز کو بیٹے اذہان کا جواب، شعیب ملک ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے

دبئی ( نیشنل ٹائمز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئیر کھلاڑی شعیب ملک اور انکی اہلیہ ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پر ویڈیو منظر عا م پر آئی ہے جس میں ان کے بیٹے کی جانب سے پیچھے سے کہے گئے ایک جملے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے ۔ویڈیو میں بھی شعیب اختر ایک دم دبخوردہ رہ جاتے ہیں اور ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔ثانیہ مرزا ویڈیو میں وہ شعیب سے مزاحیہ انداز میں سوال پوچھ رہی ہے کہ اگر وہ پھر سے موٹی ہو جائے تو کیا وہ ان سے ایسے ہی پیار کرتے رہیں گے؟۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب بہت مثبت انداز میں جواب دیتے ہیں کہ بالکل وہ ایسے ہی رہیں گے کہ اچانک ان کا تین سالہ بیٹا اذہان جواب دیتا کہ مما آپ موٹی تھی۔ اذہان کے اس طرح جواب دینے پر ثانیہ اور شعیب دونوں ہنس پڑے اور شعیب ملک نے پانی پیتے ہوئے ایک دم پانی منہ سے باہر نکال دیا کیونکہ وہ ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر