انا للہ وانا الیہ راجعون !!سعودی شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا  بڑا صدمہ ،اہم ترین شہزادہ انتقال کرگیا،مملکت میں سوگ کاسماں

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی شہزادے بندر بن ذعاربن ترکی بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہی خاندان کے شہزادے بندر بن ذعار بن ترکی بن عبدالعزیز جمعرات کے روز خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔بندر بن ذعار بن ترکی بن عبدالعزیز کے رضائے الہیٰ سے انتقال کرجانے کی تصدیق شاہی خاندان نے کردی۔ایوان شاہی سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہزادے کا پانچ رجب 1442 ہجری مطابق 18 مارچ 2021 کو انتقال ہوا، ان کی نماز جنازہ آج (جمعہ 19 مارچ) ریاض میں ادا کی جائے گی۔شاہی خاندن نے شہزادے کے انتقال پر گہرے کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کیں۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر