’اللہ کے واسطے ان کی بھی کوئی سن لو‘، عفت عمر کی وزیراعظم پرشدید تنقید

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان کی نامور اداکارہ عفت عمر نے وزیراعظم عمران خان کے بیان ’’دوبڑے خاندان اپنی آدھی دولت واپس لے آئیں ، آشیا کی قیمتیں آدھی کر دو ں ‘‘شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ او اللہ واسطے ایدی کوئی سن لیو ۔ اللہ واسطے اینوں کج دے دیو ۔۔۔ عفت عمر کا کہنا تھا کہ ’ہائے کتنا مظلوم معصوم بے بس کمزور انسان ہے ۔ اللہ کی گائے ۔ کوئ اختیار نہی بیچارہ ںے بس ہے ۔ ہائےےے او دنیا والو مظلوم کی سن لو ۔‘انہوں مزید کہا ہے کہ ہے کہ او کرپٹ لوگو اس پر ترس کھا کے خود ہی واپس دے دو پیسے یہ بیچارہ بہت مسکین ہے۔اس سے قبل پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر طنز کیا گیا ہے۔موجودہ حکومت سے سخت نالاں عفت عمر اکثر اوقات ہی سوشل میڈیا پر وزیر اعظم عمران خان اور اْن کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیز پر تنقید اور طنز کے تیر برساتی نظر آتی ہیں۔گزشتہ روز عفت عمر نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے ایک بیان کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے طنز کیا۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے بیان کہ ’ہم لوگوں کو سمجھا نہیں پا رہے کہ مہنگائی کی وجوہات کیا ہیں۔اس بیان کو عفت عمر کا ری ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے کیپشن میں کہنا تھا کہ ’جیسے باقی سب سمجھا پائے ہیں۔عفت عمر کی جانب سے اس ٹوئٹ کے ساتھ متعدد ہنسنے والے ایموجیز کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر