طالبان کمانڈرز اپنی صفوں کو صاف کریں، ہیبت اللہ اخوندزادہ نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

کابل (نیشنل ٹائمز)طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے تحریری پیغام جاری کیا ہے جس میں تحریک میں دراندازی کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خطرے کی سنگینی کی عکاسی کرتے ہوئے اللّٰہ اخوندزادہ نے تحریری عوامی بیان میں کہا کہ طالبان کمانڈرز اپنی صفوں کو صاف کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام سینئرز اپنی صفوں میں حکومت مخالف کام کرنے والوں کو شناخت کریں اور انہیں اپنی صفوں سے جلد از جلد نکالیں۔ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کچھ بھی غلط ہوا اس کے نتائج کے دنیا اور آخر ت میں ذمہ دار تمام سینئرز ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ طالبان یونٹ کمانڈروں کو اپنے ریکروٹس کے ساتھ بیٹھنے کے لیے وقت نکالنا چاہیے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر