کترینہ کیف نے خود کو تبدیل کیوں کیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنا لُک تبدیل کرلیا جو ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔کترینہ کیف نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نیا دن نیا ہیئر کٹ اور نئی فلم۔اداکارہ کی تصویر کو ان کے اکاؤنٹ پر 16 لاکھ سے زائد بار لائک کیا گیا جبکہ متعدد لوگوں نے کمنٹس سیکشن میں انکی خوب تعریف بھی کی۔کترینہ کیف اکثر اپنے اسٹائل اور لکس میں تبدیلی کر کے اسے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر