بھارتی شوبز انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی، سابق ملکہ حسن روڈ حادثے میں انتقال کر گئیں

ممبئی(نیشنل ٹائمز)بھارتی شوبز انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی، سابق ملکہ حسن روڈ حادثے میں انتقال کر گئیں۔پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت میں سابق ملکہ حسن اور مقابلہ حسن میں رنر اپ اچانک جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق مس کیرالہ اینسی کبیر اور شاجان کوچی میں سڑک حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اینسی کبیر اور 25سالہ انجانا شاجان کار میں جارہی تھی کہ ان کی گاڑی موٹر سائیکل سوار سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی میں سوار سابق ملکہ حسن اور رنر اپ جان کی بازی ہار گئیں اور گاڑی میں سوار دوسرے افراد زخمی ہوگئے۔ اینسی کبیر اور انجانا شاجان 2009 میں ہونے والے مس کیرالہ کے مقابلے کی فاتح اور رنر اپ تھیں جبکہ وہ دونوں اچھی دوست بھی تھیں۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر