لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں شادیاں رک گئیں

لندن(نیوز ڈیسک ): برطانیہ میں لاک ڈائون قوانین کے سبب ہزاروں جوڑوں کی شادیاں لٹک گئیں۔ پابندیوں کے باعث7ہزار کے قریب جوڑوں کو شادی منسوخ کرنا پڑ سکتی ہے۔حکومت کی طرف سے آئوٹ ڈور تقریب میں صرف 15مہمانوں کو مدعوکرنے کی اجازت دی گئی ہے جس پر شادی کی خواہش رکھنے والے شدید پریشان نظر آتے ہیں۔ 12 اپریل سے ممکنہ طور پر محدود پیمانے پر شادی کی تقریبات کی اجازت دی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف سے مرتب کیے گئے روڈ میپ کے مطابق 15 مہمانوں کو مدعو کرنے کی اجازت ہوگی مگر خوشیوں کے موقع پر عموما عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی مدعو کیا جاتا ہے جس کے باعث شادی کی تیاریاں کرنیوالے ذہنی دبائو کا شکا رہیں ۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر