میں 4 سال ملک سے باہر تھا اور وہاں بھی ۔۔ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے روتے ہوئے اہم راز پر سے خود ہی پردہ ہٹا دیا؟

ممبئی(نیشنل ٹائمز)شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، بھارتی ن، ارکوٹ، کس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ(این سی بی) کنٹرول بیورو نے آریان خان کو عدالت میں پیش کیا جہاں معمول کی کارروائی ہوئی اور عدالت کے ہی حکم پر انہیں دوبارہ ایک روزہ ریمانڈ پر جی، ل بھجوا دیا گیا ، بھارتی میڈیا اور این سی بی کے مطابق دوران تفتیش آریان خان نے اپنے ج، رم کا اقرار کیا اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔یہی نہیں اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ وہ پچھلے 4 سالوں سے م، ن، ش، ی، ات کے عادی ہیں ،اور جب وہ برطانیہ اور دبئی وغیرہ میں تھے تو بھی م، ن، ش، ی، ات کے عادی تھے۔اور این۔بی۔سی نے آریان خان کی فون پر انکی بات انکے والد شاہ رخ خان سے کروائی لیکن صرف 2 منٹ۔



  تازہ ترین   
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر