اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکا میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی جانب سے جائزے کے بعد کمسنوں کی ویکسی نیشن ہوگی۔
امریکا، 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری



