ابرارالحق کا ’’بیگم شک کرتی ہے‘‘ کے چرچے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)گلوکار و پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کے بے بی شارک میوزک پر شوہروں کے دْکھ بیان کرتے گیت ’بیوی شک کرتی ہے‘ کے ہر جانب چرچے ہیں۔ابرار الحق نے اپنے نئے گانے ’بیگم شک کرتی ہے‘ میں پاکستانی بیگمات کے رویے کو مزاحیہ انداز میں دکھایا گیا ہے۔ گانے کی ویڈیو میں اداکارہ صبا قمر نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔گانے میں ابرار الحق نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے ، اور گانا ’شدید شادی شدہ‘ لوگوں کے نام کیا۔اس گانے کو ٹوئٹر پر جاری کرتے ہوئے ابرار الحق نے لکھا کہ یہگانا ان تمام افراد کی نذر کرتا ہوں



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر