جنسی اسکینڈل، سابق گورنر نیو یارک پر باقاعدہ الزام عائد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جنسی اسکینڈل کے شکار امریکی شہر نیو یارک کے سابق گورنر اینڈریو کومو کے خلاف باقاعدہ الزام عائد کر دیا گیا۔ایک خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ اینڈریو کومو نے اسے جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔خاتون کے الزام کی بنیاد پر اٹارنی جنرل نے سابق گورنر نیو یارک اینڈریو کومو کے خلاف رپورٹ تیار کی تھی۔الزام کی وجہ سے اینڈریو کومو کو گورنر نیو یارک کا عہدہ چھوڑنا پڑا تھا۔نیویارک کے سابق گورنر اینڈریو کومو کی جانب سے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر اپنا دفاع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر