جی 20 اجلاس: جو بائیڈن روم پہنچ گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا کے صدر جو بائیڈن جی 20 اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن آج ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ جو بائیڈن جان ایف کینیڈی کے بعد امریکا کے دوسرے کیتھولک صدر ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے یہ بھی بتایا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن آج فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون سے بھی ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ جی 20 سربراہ اجلاس 30 اور 31 اکتوبر کو ہو رہا ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر