ملا محمد عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب پہلی بار منظر عام پر آ گئے

کابل (نیشنل ٹائمز) ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب پہلی بار منظرعام پر آگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وہ ہسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، انہوں نے پشتو میں خطاب کیا، ان کا کہنا تھا کہ میرے اور آپ کے درمیان فاصلے ختم ہوگئے، ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال بننے سے ایک وقت ایسا آئے گا کہ افغانستان کے لوگوں کو علاج کی غرض سے بیرون ملک نہیں جانا پڑے گا۔یاد رہے کہ ملاعمر کے صاحبزادے ملا یعقوب اس وقت افغانستان کے وزیردفاع اور طالبان تحریک کے نائب امیر ہیں،اس ستائیس سالہ نوجوان نے ابتدائی دینی تعلیم پاکستان کے مدارس سے حاصل کی ہے۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر