پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر بھارت میں 7افراد پر غداری کا مقدمہ درج

لکھنو( نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے T20عالمی کپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پیغامات پوسٹ کرنے یا بھارت مخالف نعرے لگانے پر سات افراد کے خلاف بغاوت کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ان سات میں سے تین کشمیری طلبا بھی شامل ہیں، جو آگرہ میں زیر تعلیم ہیں جبکہ دیگر تین افرادکا تعلق بریلی اور ایک کالکھنوسے ہے۔ پولیس کے مطابق ان میں سے پانچ کو 24اکتوبر کو میچ کے بعد بھارت کے خلاف بیان بازی پرگرفتار کیا گیا ہے۔ان تینوں کشمیری طلبا کو آگرہ میں ان جشن منانے کیلئے پیغامات پوسٹ کرنے پر معطل کر دیا تھا۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر ریاست بھرمیں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والوں کی شناخت کی جارہی ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر