وزیراعظم گرفتار نہیں، میرے گھر پر حفاظتی تحویل میں موجود ہیں، سوڈانی فوج کے سربراہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سوڈانی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح برہان نے کہا ہے کہ معزول وزیراعظم گرفتار نہیں، وہ میرے گھر میں باحفاظت موجود ہیں۔ خرطوم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عبدالفتاح برہان نے مزید کہا کہ معزول وزیراعظم کو دھمکیاں ملنے پرحفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ معزول وزیراعظم اپنی معمول کی سرگرمیاں آزادانہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ معزول وزیراعظم نےخطرات اور دھمکیوں سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا۔



  تازہ ترین   
روایتی حریف ٹکرانے کو تیار، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
خیرپور: مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 11 مسافر جاں بحق، 15 زخمی
پی ٹی آئی نے بانی کا معائنہ ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں کروانے کا مطالبہ کر دیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
بڑھکیں لگانے والے جیلوں میں جا کر قربانی نہیں دے سکتے: صدر مملکت
رمضان ریلیف پیکج کا اجرا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیراعظم
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے اضافے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر