امریکی گلوکارہ کی تصویر پر 6منٹ کے دوران 1ملین سے زائد لائکس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نوجوان امریکی گلوکارہ بلی آئلش کی تصویر نے بہت ہی کم وقت میں ریکارڈ لائکس سمیٹ لئے۔رپورٹس کے مطابق 19 سالہ گلوکارہ بلی آئلش کے لاکھوں مداح ان کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں اور ساتھ ہی ان کی ہر سرگرمی پر بھی خوب نظر رکھتے ہیں۔بلی آئلش نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جسے 6 منٹ کے اندر 10لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا اور انہیں سیکڑوں کمنٹس بھی لکھے۔ اسی تصویر کو لائک کرنے والوں کی تعداد 8 گھنٹوں میں 14.3 ملین سے زیادہ ہوگئی۔نوجوان گلوکارہ گریمی سمیت دیگر بڑے ایوارڈز جیت چکی ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد78 ملین سے زائد ہے اور انہوں نے کسی کو فالو بھی نہیں کیا ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر