برطانیہ، 50 برس سے کم عمر افراد کو ویکسین کی فراہمی معطل

برطانیہ(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں پچاس برس سے کم عمر کے افراد کو ویکسین کی فراہمی روک دی گئی ہے۔ ویکسین کی مقدار میں کمی کے سبب پہلے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔علاوہ ازیں برطانیہ بھر میں ڈھائی کروڑ افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی۔برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کہ ہفتے وار اموات میں کمی آئی ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ویکسی نیشن پروگرام کامیاب بنانے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کامیابی کے بعد محتاط طریقے سے پابندیوں کو ختم کرنا ممکن ہوگا۔



  تازہ ترین   
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر