بھارت سے 2 سال بعد مذاکرات کا دروازہ کھلا ہے، مہر علی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت سے دو سال بعد مذاکرات کا دروازہ دوبارہ کھلا ہے۔سید مہر علی شاہ نے کہا کہ پاکستانی وفد 22 مارچ کو بھارت جائے گا، 23 اور 24 مارچ کو مذاکرات ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ تحفظات اور اپنا اصولی مؤقف بھرپور انداز میں سامنے رکھیں گے، بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کرنا ہوگی۔پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت کو پابند کریں گے کہ سیلاب اور مون سون سے متعلق پیشگی ڈیٹا شیئر کرے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر