گھر کا دروازہ ہی اتنا نایاب ہے کہ ۔۔ مکیش امبانی کے مہنگے ترین گھر کے دروازے میں ایسی کیا خاص بات ہے جو لوگ اسے دیکھنے آتے ہیں؟

مکیش امبانی کی دولت اور امیری کے چرچے تو پوری دنیا میں ہی ہوتے ہیں اور آپ نے سنا بھی ہو گا کہ یہ یوں کھانا کھاتے ہیں یا یہ کپڑے پہنتے ہیں تو آج ہم آپکو بتائیں گے مکیش امبانی کے گھر کے مین گیٹ پر جو گیٹ نصب ہے اس کی کیا کیا خصوصیات ہیں، جو یقیناََ آپ کو معلوم نہیں ہوں گی۔مکیش امبانی کے گھر کا باہر جو گیٹ ہے یہ خود بہ خود کھل جاتا ہے جب بھی گھر کی کوئی گاڑی اس کے پاس آتی ہے تو بلکل اسی طرح جب بھی گھر کی کسی گاڑی نے باہر جانا ہو تو بھی یہ خود کھل جاتا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک کمپوٹرائزڈ گیٹ ہے اور یہ سب کام اس لیے یوں اتنی آسانی سے ہو جاتے ہیں کیونکہ گھر کی تمام گاڑیوں کا ڈیٹا اس میں محفوظ (سیو) ہوتا ہے۔اب آپ سوچ رہے ہوں گے اگر کوئی دوست احباب یا پھر کسی اور کی گاڑی اس کے پاس آئے تو کیا یہ کھل جاتا ہو گا تو جی ہاں یہ کھل جاتا ہے مگر مکمل تصدیق کرنے کے بعد جیسا کہ اگر کسی اجنبی کی گاڑی گیٹ کے قریب آئے تو یہ خود بہ خود ہی پہلے دیکھتا ہے کہ کار میں کتنے بندے بیٹھے، اس کا کار کا وزن کتنا ہے اور اس کار کا نمبر کیا ہے وغیرہ وغیرہ۔پوری تصدیق کرنے کے بعد جب اسے گیٹ پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں سے اجازت ملتی ہے تو یہ پھر خود ہی کھل جاتا ہے۔اس کے علاوہ اس کی سب سے بڑی خصوصیات یہ ہیں کہ اگر اس گیٹ پر بم کا حملہ بھی ہو جائے تو بھی گھر والے محفوظ رہیں گے اور سب کچھ گیٹ اپنے پر برداشت کر لیتا ہے۔ مزید یہ کہ ان کے گھر کا نام انٹیلیا ہے۔واضح رہے کہ مکیش امبانی کا یہ گھر بھارت کے شہر ممبئی میں واقع ہے جہاں مکیش امبانی خود، انکی بیوی نیتا امبانی، 2 بیٹے آکاش اور اننت امبانی اور بیٹی ایشا امبانی رہتے ہیں۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر