سعودی عرب میں غیرملکی ورکر نے یہ کیا کردیا ۔۔۔۔۔۔۔؟؟ افسوسناک واقعہ ،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سعودی عرب میں مقیم بھارتی ملازم نے چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ مملکت کے علاقے اللیث میں پیش آیا جہاں بھارت سے آئے شہری نے چھت سے کود کر اپنی جان لے لی۔بھارتی باشندے کے اس دلخراش اقدام کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کی وجہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں، ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلا ہے کہ منگل کی صبح مذکورہ شخص کی لاش اس دکان کے سامنے پڑی پائی گئی جہاں وہ ملازمت کررہا تھا۔بعد ازاں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دیکھا گیا تو معلوم ہوا اس نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی۔متعلقہ اداروں نے تفتیش کا آغاز کردیا اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جلد حقائق سامنے آئیں گے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر