مذہب کی آزادی میں لباس کےانتخاب کی آزادی بھی شامل ہے، امریکی ادارہ

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)امریکا کے ادارے برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کا کہنا ہے کہ مذہب کی آزادی میں لباس کےانتخاب کی آزادی بھی شامل ہے۔امریکی ادارے یو ایس سی آئی آر ایف نے حکومتوں کی جانب سے مخصوص لباس کی ہدایات جاری کرنے کی سخت مخالفت کی ہے۔ادارے کے مطابق حکومتوں کو لباس کے انتخاب سے متعلق ہدایات جاری نہیں کرنی چاہئیں۔خیال رہے کہ سری لنکا کی حکومت کا اس بات پر اصرار ہے کہ مسلم خواتین کے برقع پہننے پر پابندی کی تجویز قومی سلامتی کے حوالے سے اقدام ہے جبکہ مسلمانوں کا مؤقف ہے کہ یہ ان سے امتیازی سلوک ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر