ریاست مدینہ ایک طویل سفر ہے جو الفاظ سے پورا نہیں ہوگا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ ایک طویل سفر ہے جو الفاظ سے پورا نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل کا کہنا تھاکہ ریاست مدینہ میں حکمران ایک ایک پیسے کیلئے جواب دہ ہیں، ریاست مدینہ ایک طویل سفر ہے جو الفاظ سے پورا نہیں ہوگا اور ساری قوم کو بیڑا اٹھانا پڑے گا۔ان کا کہنا تھاکہ تحائف منصب کو ملتے ہیں ذات کو نہیں، ریاست مدینہ میں تحفے بیت المال میں جمع کیے جاتے تھے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر