بچپن ہی سے لڑکیاں احد رضا میر کو چھیڑتی ہیں ،احد رضا میر سے متعلق والدہ کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان کے خوبرو، باصلاحیت اداکار احد رضا میر کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن ہی سے لڑکیاں احد رضا میر کو چھیڑتی ہیں۔احد رضا میر کے اپنی والدہ ثمرہ رضا میر کے ہمراہ دیئے گئے ایک انٹرویو کی مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ثمرہ رضا میر نے کہا کہ ’انہیں احد رضا میر کی کبھی ایسی کوئی شکایت نہیں آئی ہے کہ احد رضا میر نے کسی کو چھیڑا ہے، مگر ہاں لڑکیاں ضرور احد رضا میر کو چھیڑتی ہیں اور ایسا بچپن سے ہوتاچلا آرہا ہے۔‘



  تازہ ترین   
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر