دہلی(نیشنل ٹائمز)آزاد خالصتان تحریک کے کارکن نے ہندودہشت گردوں پرگاڑی چڑھا کر14 کچل دیئے ،اطلاعات کے مطابق دہلی میں اس وقت حالات خراب ہوگئے جب میں ار ار ایس کی ریلی میں آزادخالصتان تحریک کے کارکن مرسنگھ سردار نے گاڑی سے 14ہندو دہشت گردوں کو پوری طرح کچل دیا۔آج دہلی میں سک ہندو دہشت گردRRSوالو کو خاص نشانہ بنایا گیا تو دوسری طرف بھارت میں آر ایس ایس کے دہشت گردوں اورآزاد خالصتان کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارتی حکومت کی ہدایت پر آرایس ایس کے غنڈے پورے ملک میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں اور سکھوں پر حملے کررہے ہیںجس کی وجہ سے بھارت میں اس وقت حالات بہت خراب ہیں۔ادھر ذرائع کا کہنا ہےکہ اگریہی صورتحال رہی تو پھرہوسکتا ہے کہ یہ جھڑپیں ایک بغاوت کی شکل ہی اختیارکرلیں جس سے بھارت کی سلامتی کو مزید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
آزاد خالصتان تحریک کے کارکن نے ہندودہشت گردوں پرگاڑی چڑھا کر14 کچل دیئے



