پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور (نیشنل ٹائمز) ملک بھر کے غریب عوام پر بجلی اور پٹرولیم کے اوپر نیچے بم گرائے جانے کے بعد سائیکلوں کی قیمت میں بھی فوری اضافہ کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف برینڈ کی سائیکلوں کی قیمتوں میں 2 سے 5 ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے جبکہ آج بروز اتوار موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی 5 ہزار روپے تک اضافہ کئے جانے کا امکان ہے اضافے کی صورت میں سی ڈی 70 موٹرسائیکل 91 ہزار روپے سے بڑھ کر 95 ہزار روپے تک جا سکتی ہے۔



  تازہ ترین   
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر