شعیب ملک سے پہلے ثانیہ مرزاکی منگنی کس معروف کاروباری شخصیت سے ہو چکی تھی؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)15 نومبر 1986 کو پیدا ہونے والی ثانیہ مراز ٹینس کی ایک بھارتی کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2003 سے ٹینس کیرئر شروع کیا اور 2004 میں انہیں بھارتی حکومت نے ارجنا اعزاز سے نوازا۔ ثانیہ نے چھے سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا اور 2003 میں باقاعدہ طور پرٹینس کے میدان میں اتریں۔ انہیں ان کے والد اور دوسرے فیملی کے اراکین نے انہیں ٹینس کی ابتدائی تربیت دی۔ انہوں نے سینٹ میری کالج سے گریجوایشن کا امتحان پاس کیا۔ شعیب ملک سے شادی سے پہلے ثانیہ مرزا کس کی دلھنیہ بننے والی تھیں؟ یہ بات آپ میں سے بہت کم لوگ جانتے ہونگے کہ شعیب ملک سے شادی کرنے سے پہلے ثانیہ مرزا کی شادی کسی دوسرے آدمی کے ساتھ طے پائی تھی اور دونوں منگنی بھی کر چکے تھے۔یہ رشتہ تقریبا ایک سال تک قائم رہا اور بعد میں منگنی توڑ دی گئی. ثانیہ نے جولائی 2009 میں حیدرآباد میں اپنے بچپن کے دوست صحراب مرزا ،جو ایک معروف کاروباری شخصیت ہیں، سے منگنی کی۔ یہ منگنی 28 جنوری 2010 کو ختم کر دی گئی اور 29 مارچ 2010 کو مشہور و معروف پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان شعیب ملک سے منگنی کر لی۔ثانیہ اور شعیب کا نکاح اپریل 2010 میں ہوا اور یہ دونوں ماشاءاللہ اچھی شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ شعیب ملک سے شادی کرنے سے پہلے ثانیہ مرزا کی شادی کسی دوسرے آدمی کے ساتھ طے پائی تھی اور یہ دونوں منگنی بھی کر چکے تھے۔ یہ رشتہ تقریبا ایک سال تک قائم رہا اور بعد میں منگنی توڑ دی گئی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ کا آغاز
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر