کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ 16 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سندھ میں سی این جی 25 اکتوبر رات 8 بجے دستیاب ہوگی۔
سی این جی اسٹیشنز 10 دن بند کرنے کا فیصلہ



