روس، ایران کی امریکی انتخاب 2020 پر اثر انداز ہونے کی کوشش

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ انصاف اور ہوم لینڈ سیکورٹی کےجاری اعلامیہ کے مطابق روس اور ایران نے امریکی صدارتی انتخاب 2020 پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی تاہم اس کا نتائج پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا۔امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے امریکی آپریشن کی منظوری، ٹرمپ کی حمایت اور امریکا کو سیاسی و سماجی طور پر تقسیم کرنے کے لیے دی۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ روس، ایران اور چین کے حمایت یافتہ عناصر امریکی سیاسی تنظیموں کے سیکورٹی نیٹ ورکس پر اثر انداز ہوئے۔واضح رہے کہ روس اور ایران پہلے ہی امریکی صدارتی انتخاب میں اثر انداز ہونے کے الزام کو مسترد کرچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر