امریکا نے افغان شہریوں کے انخلا اور منتقلی کی ذمہ داری سابق خاتون سفارتکار کے سپرد کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے افغان شہریوں کے انخلا اور بیرون ملک منتقلی کی ذمہ داری سابق خاتون سفارتکار اے الزبتھ جونس کے سپر کردی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کے روز سابق خاتون سفارتکار اے الزبتھ جونس کو افغان شہریوں کے انخلا اور بیرون ملک منتقلی کی ذمہ داری سونپ دی۔امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سابق ڈپٹی نمائندہ برائے افغانستان اور پاکستان اے الزبتھ جونس افغان شہریوں کے انخلا اور امریکا منتقلی کے تمام معاملات دیکھیں گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل افغانستان میں سابق امریکی سفیر جان باس کو اگست میں کابل بھیجا گیا تھا تاکہ طالبان کے قبضے کے بعد امریکی سفارتی عملے کی بحفاظت منتقلی کو یقینی بنایا جائے ۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر