کویت غیرملکیوں کا ڈرائیونگ لائسنس واپس لینے کا منصوبہ

کویت(نیشنل ٹائمز)غیرملکیوں کا ڈرائیونگ لائسنس واپس لینے کا منصوبہکویت میں ٹریفک جام کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اُن غیرملکیوں کا ڈرائیونگ لائسنس واپس لینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جن کے لائسنس کی میعاد ختم ہوچکی ہے۔کویتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کویت میں مقیم ان تارکین وطن کے ڈرائیونگ لائسنس واپس لیے جارہے ہیں جن کی میعاد ختم ہوچکی ہے، جو لوگ ایسا ڈرائیونگ لائسنس استعمال کررہے ہیں وہ قانونی جرم ہے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے جلد سرکلر جاری کیا جائے گا کہ پرانے ڈرائیونگ لائسنس استعمال نہیں کیے جاسکتے جبکہ پرانے ڈرائیونگ لائسنس کی جگہ انہیں نئے ڈرائیونگ لائسنس لینا ہوں گے۔میڈیا کے مطابق تقریباً 20 ہزار ڈرائیونگ لائسنس یونیورسٹی کے طلباء کو دیے گئے ہیں جن میں سے زیادہ تر نے اپنی تعلیم مکمل کرلی ہے مگر اپنے ڈرائیونگ لائسنس واپس نہیں کیے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر