لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، لاری اڈا کے علاقے سے 2 دہشتگرد گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ لاری اڈا کے علاقے سے 2 دہشتگردوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جنھیں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے ذریعے لاہور لاری اڈا سے گرفتار کیا گیا۔یہ گرفتار دہشتگرد مذہبی سکالرز اور اقلیتی رہنماوَں کو قتل کرنا چاہتے تھے۔ ان کے قبضے سے پستول، دھماکا خیز مواد، موبائل فونز اور ویڈیوز برآمد کر لی گئی ہئں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ میں امن عمل قابلِ تحسین، سرد جنگ ذہنیت کی مخالفت کرنی چاہئے: صدر شی
پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان
امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران
ٹرمپ نے ایران ڈیل پر دستخط کو ابراہم اکارڈ سے مشروط کردیا
ایران امریکا مذاکرات میں درست سمت میں پیشرفت ہو رہی ہے: وزیراعظم
سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی
پاکستان کے ثالثی کردار پر بھارت نے کبھی اعتراض نہیں کیا: امریکی وزیر خارجہ
امریکا،ایران معاہدے کو حتمی شکل دینے میں چند دن لگ سکتے ہیں: امریکی میڈیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر