کراچی میں ایک اور کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کراچی میں ایک اور کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد شہر میں ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد 28 ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر ڈاؤ ڈینٹل کالج میں ویکسی نیشن سینٹر بنایا گیا ہے جہاں 24 گھنٹے ویکسین لگانے کی سہولت ہوگی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8878 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی جس میں سے 241 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیںسید مراد علی شاہ نے سندھ میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 اموات ہوئیں جبکہ سندھ میں اموات کی مجموعی تعداد 4468 ہوچکی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
ناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب
افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر