پی ڈی ایم تباہ ہوگئی، اسد عمر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم اجلاس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) تباہ ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی استعفے دینے سے انکاری، مولانا استعفوں کے بغیر لانگ مارچ سے انکاری، میاں صاحب واپس آنے سے انکاری ہیں۔ادھر سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ بالآخر تماشا انجام پذیر ہوا، 2020 میں بننے والا اتحاد 2021 میں انجام کو پہنچا۔ لانگ مارچ مذاق بن گیا۔ پی ڈی ایم کو مسترد کرنے پر قوم کو سلام پیش کرتے ہیں۔فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ 11 جماعتیں، 11 ایجنڈے اور 11 کہانیاں۔ لانگ مارچ کوئیک مارچ میں تبدیل ہوگیا۔انہوں نے پی ڈی ایم کے تمام سوگواران سے اظہار افسوس بھی کیا۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر