داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کا نائب گرفتار

بغداد (نیشنل ٹائمز) عراق کا کہنا ہے کہ اس نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے فنانشل چیف کو اپنے ملک سے باہر کیے گئے ایک آپریشن کے دوران گرفتار کرلیا ہے امریکہ کی جانب سے سمیع جاسم کو انتہائی مطلوب شخص قرار دیا گیا تھا اور ان کی اطلاع دینے پر 50 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا تھا۔عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سمیع جاسم الجبوری کو ایک انتہائی مشکل آپریشن کے دوران عراق کی قومی انٹیلی جنس سروس نے گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ آپریشن کس ملک میں کیا گیا۔ عراقی وزیر اعظم نے بتایا کہ سمیع جاسم کو حاجی حامد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور وہ داعش کے سابق سربراہ ابو بکر البغدادی کے نائب تھے۔

 



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر